ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریحام خان خیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں اسٹریٹ چلڈرن کی تقریب میں بچوں نے ریحام خان کو گلدستے پیش کرکے ان کا استقبال کیا۔اسٹریٹ چلڈرن پروگرام کی تقریب میں عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے استقبال کرنے والے بچوں کو پیار کیا۔اس موقع پر ریحام خان کوخیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد کردیا گیا۔ اس تقریب میں بچوں کے بہترمستقبل سے وابستہ ٹرسٹ اورمحکمہ سوشل ویلفئیر کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے۔پرواگرام کے تحت صوبائی حکومت بچوں کے مستقبل سےوابستہ ٹرسٹ بلڈنگ زمین اور انفراسٹرکچر کی سہولیات فراہم کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…