منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

افغانستان، امریکی ڈرون حملے میں طالبان کا سینئر کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلا ک

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے کنٹر میں ڈرون حملے کے نتیجے میں طالبان کا سینئر کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز افغانستان کے صوبے کنٹر میں طالبان کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے ڈرون حملے کے نتیجے میں دہشت گردوں کا ٹھکانہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا جبکہ طالبان کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد گرد بھی ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں ۔ افغان حکام نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں طالبان کے سینئر کمانڈر کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم فوری طور پر کمانڈر کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…