کراچی ( نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر ایک بیان میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ میڈیا پر آنے والی اطلاعات کے مطابق عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے رینجرز کی موجودگی میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان کا ایم کیوایم سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ یہ لوگ عزیز آباد میں کئی سالوں سے مقیم تھے۔ ایم کیوایم کے کسی کارکن کا ذاتی طور پر تو ان سے تعلق ضرور ہوسکتا ہے لیکن ایم کیو ایم کے ذمہ دار یا کارکن کی حیثیت سے ان کا ایم کیو ایم سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا۔
عزیز آباد سے گرفتار ہونے والے افراد کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا



















































