پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی :جناح ہسپتال کے مغوی سرجن ڈاکٹر شمشیر زخمی حالت میں مل گئے

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز اغوا ہونے والے جناح ہسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شمشیر حب ریور روڈ سے زخمی حالت میں مل گئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے گزشتہ شام اغوا ہونے والے جناح ہسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شمشیر ا ج صبح حب ریور روڈ سے مل گئے۔ سی پی ایل سی کے سربراہ احمد چنائے کے مطابق ڈاکٹر شمشیر زخمی ہیں ، انہیں فوری طور پر حب ریور روڈ پر ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جناح ہسپتال کی ترجمان سیمیں جمالی کے مطابق ڈاکٹر شمشیر کل شام اپنے گھر سے جناح ہسپتال ا رہے تھے کہ اورنگی نمبر چار سے نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کرلیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…