کراچی ( نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ کے مطابق رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب بو تراب امام بارگاہ سے متصل گھر میں چھاپہ مارا اور معظم علی نامی شخص کو حراست میں لے لیا حراست میں لئے گئے شخص معظم علی کے اہل خانہ کیمطابق صبح سویرے رینجرز کی بھاری نفری ان کے گھر میں داخل ہوئی اور گھر کے سرپرست معظم علی کو حراست میں لے لیا۔ اہل خانہ کے مطابق رینجرز اہلکار معظم علی کا لیپ ٹاپ بھی ساتھ لے گئے اور رینجرز اہلکار ایک ہیلمٹ بھی بھول گئے۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
کراچی :نائن زیرو کے قریب رینجرز کی کارروائی ، ایک شخص گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































