ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر داخلہ نے ڈی جی آئی ایف اے کو واضح احکامات دے دیے

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ 15دن میں ایف آئی اے کو کالی بھیڑوں سے پاک کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق چاہدری نثار کا کہناتھا کہ ایف آئی اے جیسے ادارے میں کرپشن ناقابل برداشت ہے ڈی جی ایف آئی اے کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کریں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایف آئی اے میں کارکردگی نہ دکھانے والے اہلکاروں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…