اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر امریکہ نے شدید احتجاج کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کے امریکی سفارتکار نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو فون کرکے احتجاج ریکار ڈ کروایا۔امریکی سفارتکار نے چوہدری نثا رکو امریکی تشویش سے آگاہ کیا۔سفارتکار نے مطالبہ کیا کہ ذکی الرحمان لکھوی کو فوری گرفتار کیا جائے وہ ممبئی حملوں میں ملوث ہے جس کے جواب میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ذکی الرحمان کو عدالت نے رہا کیا حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے جبکہ اس سے قبل بھارت بھی امریکہ کی طرح ذکی لکھوی کی ضمانت پررہائی پرشدیداحتجاج کرچکاہے ۔
ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر امریکہ کا شدید احتجاج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































