پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بد امنی گورنر راج کی راہ ہموار کر سکتی ہے، نبیل گبول

datetime 11  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں خون خرابا ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ نبیل گبول کا کہنا ہے کہ لیاری کے عوام مجھے ایم کیو ایم میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے اس لئے استعفیٰ دیا، لیاری کے لوگ جس پارٹی میں مجھے دیکھنا چاہیں گے اسی میں شمولیت اختیار کروں گا اور اگر ایسا نہ ہو سکا تو پھر لیاری کی ایک الگ سیاسی جماعت بناو¿ں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے کچھ تحفظات ہیں اگر وہ دور ہو گئے تو مجھے کوئی پیپلز پارٹی میں شامل ہونے سے نہیں روک سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…