اسلام آباد(نیوزڈیسک )متحدہ قومی مومنٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے حوالے سے آج نکالی جانے والی ریلی منسوخ کر دی ہے۔ایم کیو ایم کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے آج ہونے والی ریلی منسوخ کردی ہے۔ جبکہ ایم کیو ایم کی طرف سے ریلی منسوخ کرنے کی وجوہات بیان نہیں کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جماعت اسلامی کی ریلی کے دوران نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا تھا جس کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی تھی اور ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی جانب سے ایک دوسرے کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔
ایم کیو ایم کی این اے 246 میں ریلی منسوخ ،وجوہات سامنے نہ آسکیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































