جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں،صدرممنون حسین

datetime 11  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ ، اقتصادی راہداری کے ذریعے پاکستان اور چین ایک نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں۔ اگلے چند برسوں میں ملک سیاحوں کے لیے جنت ہوگا۔ کراچی میں تاجروںسے ملاقات میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ اقتصادی راہداری انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔ معاشی استحکام اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے حکومت قرضے فراہم کر رہی ہے ضروری ہے کہ حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ صدر مملکت نے کہا کہ حکومت اور فوج نے مل کر دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں ملک دشمن عناصر کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…