کراچی (نیوزڈیسک)فہیم فاروق قتل کیس میں نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید عرف کے ٹو کو گواہ نے شناخت کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں ملزم عبید عرف کے ٹو کی شناخت پریڈ ہوئی جس میں ملزم کو 2005 میں فہیم فاروق کے قتل میں شناخت پریڈ کے لئے پیش کیا گیا، شناخت پریڈ کے دوران قتل کے عینی شاہد نے ملزم کی شناخت کرتے ہوئے اپنے بیان میں عبید کے ٹو کے قتل کی واردات میں ملوث ہونے کی نشاندہی کردی۔واضح رہے ملزم عبید عرف کے ٹو کو اے ایس آئی شہباز اور کامل مرتضیٰ قتل کیس میں پہلے ہی شناخت کیا جاچکا ہے۔
ملزم عبید عرف کے ٹو کو قتل کے ایک اور مقدمے میں شناخت کرلیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
-
مشہد میں دو دن (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہونے کا وائرل نوٹیفکیشن ، ترجمان وزیرتعلیم کا اہم بیان آگیا
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
ایران نے انسانی ہمدردی پر آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی اجازت دے دی
-
ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
-
وارث خان میں چوری کا ڈراپ سین، بیٹا ہی واردات میں ملوث نکلا
-
3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس
-
اوباش نوجوانوں کی بات نہ ماننا طالبہ کا جرم بن گیا، جنسی ہوس کےبعد تشدد کا نشانہ بنادیا گیا
-
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
-
ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر 66 ہزار ڈالرز انعام کی پیشکش



















































