جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا ختم ،واپسی کا اعلان کردیاگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)کرکٹر سلمان بٹ اور فاسٹ بولر محمد آصف پر سپاٹ فکسنگ کی سزا ختم ہوگئی ، آج ( منگل ) قائد اعظم ٹرافی کے میچز میں انٹری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج ( منگل ) سے قائد اعظم ٹرافی کے میچز شروع ہوں گے جس میں کرکٹر سلمان بٹ اور فاسٹ بولر محمد آصف بھی ایکشن

میں نظر آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کرکٹر سلمان بٹ نے کہا کہ ماضی کو بھلا کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں اور کسی بھی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کے لئے تیار ہوں۔ انہوں نے کہاکہ میری کوشش ہوگی کہ میں قائد اعظم ٹرافی میں اچھا پرفارمنس کا مظاہر ہ کر کے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوجاؤں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…