پشاور (این این آئی)زرعی یونیورسٹی پشاور نے بی ایس میں کھیلوں کے کوٹے پر داخلوں کیلئے ٹرائلز کا شیڈول کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق کرکٹ اور ہاکی کے ٹرائلز 27 ستمبر کو صبح 9 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ، اتھلیٹکس کے ٹرائلز دوپہردو سے شام چار بجے تک، ٹینس کے ٹرائلز 27 ستمبر کو دوپہردو سے شام چار بجے تک ،فٹ بال کے ٹرائلز 29 ستمبر یونیورسٹی فٹ بال گرائونڈپر صبح 9 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک والی بال اور باسکٹ بال کے ٹرائلز، بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے ٹرائلز92ستمبر کو جی ایم خٹک سپورٹس کمپلیکس میں صبح 9 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک اور دوپہردوسے شام چار بجے تک لئے جائیں گے۔ طلبہ کو ٹرائلز کے لئے شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور تصاویر ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
زرعی یونیورسٹی پشاور میں کھیلوں کے کوٹے پر داخلوں کے لئے ٹرائلز 27 ستمبر کو ہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان



















































