پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

بنگلور (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 28 ستمبر کو بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ 28 ستمبر کو بنگلور میںکھیلا جائیگا جبکہ

پانچواں اور آخری میچ یکم اکتوبر کو ناگپور میں کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر رانچی کے مقام پر کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 10 اکتوبر کو گوہاٹی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 13 اکتوبر کو حیدرآباد، دکن میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ بھارت نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 26 رنز سے شکست دی تھی، دوسرے

میچ میں میزبان ٹیم نے 50 رنز سے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا سے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…