منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں5 ہلاک ہوگئے

datetime 11  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ حملہ کر دیا،سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز علی الصبح دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ کے خیل کے نواحی علاقے میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے تاہم سکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں کے درمیان کئی گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،اس کارروائی سکیورٹی فورسز کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ۔سکیورٹی حکام کے مطابق مرنے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعد م تحریک طالبان اور لشکر اسلام کے گروپ سے ہے،واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے،آخری اطلاعات تک کسی دہشت گرد کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…