منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مراکش میں نوجوان ایتھلیٹس کی بس الٹ گئی ،31ہلاک،9زخمی

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

 

ربابط(نیوزڈیسک) مراکش میں نوجوان ایتھلیٹس سے بھری بس ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوجوان ایتھلیٹس اور ان کے کوچز سے کی بس مقابلے میں شرکت کیلئے مراکش کے شمالی شہر کی جانب جا رہی تھی کہ تن تن شہر میں مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے تصادم ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک اورنو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…