اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم بھی منظور کی گئی ہے جس کے تحت آئندہ 4 سال کے دوران طلباءمیں 4 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق ایکنک نے 21 ارب 33 کروڑ روپے مالیت کی وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت چار سال کے دوران طلباءمیں چار لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے اور یہ تمام لیپ ٹاپ مقامی طور پراسمبل کئے جائیں گے۔
وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم منظور، 4 لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
راولپنڈی : تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈھوک کالا خان کا علاقہ منشیات فروشی اور جرائم کا گڑھ بن گیا
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے



















































