پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور، ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ، متعدد افراد زخمی، چار کی حالت تشویشناک

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے سگیاں روڈ پر ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ، چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سگیاں روڈ پر واقع چائے کے ہوٹل میں اچانک سلنڈر کا دھماکہ ہوا جس کی ا واز دور دور تک سنی گئی جبکہ دھماکے کے نتیجہ میں چائے پینے کے لیے ا ئے دس سے زائد فیکٹری مزدوروں سمیت دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا ، ڈاکٹرز کے مطابق چار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…