جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

بیٹسمینوں کی خراب کارکردگی ہار کی وجہ بنی ٗاسمتھ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

کولکتہ (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے بھارت کے خلاف مسلسل دوسری شکست پر کہا ہے کہ ٹیم کے بیٹسمینوں نے دبائو میں آکر خراب کھیلا۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ

میں 50 رنز کی شکست پر انہوں نے کہا کہ ہدف کو حاصل کیا جاسکتا تھا لیکن بیٹسمینوں نے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ٹیم ہار سے دوچار ہوئی ہے۔دو نو ٹیموں کے درمیان سیریز کاتیسرا میچ اتوار کو کھیلا جا ئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…