پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

این اے 120 میں شکست، تحریک انصاف کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر، کس کی وجہ سے ہارے؟ نام سامنے آ گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120 میں شکست کی وجوہات کا پتہ چل گیا، تفصیلات کے مطابق لاہور سے حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد کی شکست کے بارے جائزہ لینے کے لیے بنائی جانے والی تین رکنی انکوائری ٹیم نے اپنی رپورٹ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دے دی ہے، اس انکوائری رپورٹ میں تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی انتخابی مہم میں تحریک انصاف کے بعض رہنماؤں کی کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، اس

انکوائری رپورٹ میں کہنا ہے کہ حلقہ این اے 120 میں پارٹی کے بعض رہنماؤں کی طرف سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتخابی دفاتر کھولنے میں تاخیر کی گئی جس کی وجہ سے اس حلقہ کے بعض علاقوں میں انتخابی مہم بھی تاخیر سے شروع کی گئی،اس انکوائری رپورٹ میں مزید کہنا ہے کہ قرطبہ چوک میں منعقد ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے میں لوگوں کی عدم شمولیت بھی ڈاکٹر یاسمین راشد کی انتخابی مہم پر اثر انداز ہوئی اور ان تمام کوتاہیوں کا ذمہ دار اس انکوائری رپورٹ میں پی پی139 کے پارٹی رہنماؤں کو ٹھہرایاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…