جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

اندور (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو اندور میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو اندور میں کھیلا جائیگا،یاد رہے

کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ 28 ستمبر کو بنگلور جبکہ پانچواں اور آخری میچ یکم اکتوبر کو ناگپور میں کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر رانچی کے مقام پر کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 10 اکتوبر کو گوہاٹی میں کھیلا

جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 13 اکتوبر کو حیدرآباد، دکن میں کھیلا جائے گا۔راضح رہے کہ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…