جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

سٹیون سمتھ 100 ویں ون ڈے میچ میں ففٹی پلس سکور بنانے والے پانچویں آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

کولکتہ(این این آئی)سٹیون سمتھ 100 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ففٹی پلس سکور بنانے والے پانچویں آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے، سمتھ نے بھارت کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں 59 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، سمتھ نے 2010ء میں ایک روزہ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور

سات سالہ کیریئر کے دوران انہوں نے ایک روزہ میچز کی سنچری مکمل کی، وہ اپنے سویں میچ کو یادگار تو نہ بنا سکے البتہ انہوں نے ففٹی بنا کر پانچویں آسٹریلوی کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کیا، سمتھ 59 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…