پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو برسٹول میں کھیلا جائیگا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

برسٹول (این این آئی)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو برسٹول میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ 24 ستمبر کو برسٹول میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 27

ستمبر کو لندن میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 29 ستمبر کو سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے، انگلینڈ نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دونوں ٹیموں

کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…