منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

رنر کیلئے انضمام الحق اور محمدیوسف کا انتخاب،ڈیرن سیمی کے جواب پر قہقہے لگ گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون ٹیم کے کھلاڑیوں پر مشتمل ایک دلچسپ ویڈیو جاری کر دی، جس میں کھلاڑیوں کو انضمام الحق اور محمد یوسف میں سے کسی ایک کو رنر منتخب کرنے کا ٹاسک دیا گیا۔ویڈیو میں سوال کیا گیا کہ اگر آپ انجری کا شکار ہوں اور رنر لینے کی اجازت مل جائے تو وہ کس کو منتخب کریں گے؟

تمام کھلاڑیوں نے مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیے اور زیادہ تر کھلاڑیوں نے انضمام الحق کے بجائے محمد یوسف کا انتخاب کیا ۔ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی نے کہا، ‘میں تو انجری میں بھی ان دونوں کھلاڑیوں سے تیز بھاگ لوں گا’، تاہم انہوں نے محمد یوسف کا نام لیا۔سابق آسٹریلوی کپتان جارج بیلی نے کہا کہ ‘وہ کسی کو نہیں لیں گے بلکہ ریٹائرڈ ہرٹ ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…