منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

 
اسلام آباد (نیوزڈیسک) 2013ءکے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔ جوڈیشل کمشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمشن کے قیام کے حوالے سے خط گزشتہ روز سپریم کورٹ کو موصول ہو گیا تھا جس میں چیف جسٹس سے تین ججز پر مشتمل کمشن کے قیام کی درخواست کی گئی تھی۔ یہ خط وزارت قانون اور پارلیمانی امور کی جانب سے لکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ حکومت نے 2013ءکے انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کی تحقیقات کے لئے کمشن کے قیام کے لئے آرڈیننس جاری کیا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…