اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا جعلی اسمبلی میں خطاب کا اعلان تھوک چاٹنے کے مترادف ہے، پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کے جوڈیشل کمیشن کے مطالبے کو مان لیا، اس کے بعد بھی پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے، جعلی اسمبلی میں خطاب کا اعلان تھوک چاٹنے کے مترادف ہے۔وہ مزید بولے کہ غیر جمہوری طرز سیاست پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے، عمران خان کمیشن پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں، قوم ان کے بے بنیاد الزامات سے تنگ آچکی ہے، خان صاحب الزامات کی سیاست سے باہر نہیں آرہے۔
پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے،پرویزرشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































