منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ریاض میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ،2 پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریاض میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک معروف شاہراہ پر گشت کرتے پولیس اہلکاروں پر دن دہاڑے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے 2 اہلکار موقع پرہی چل بسے ۔واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واضح رہے گزشتہ روز بھی فائرنگ کے واقعے میں 5پولیس اہلکار مارے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…