پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملکر لڑنے پر متفق

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ کراچی میں بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔اسلام آباد بار سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کے حلقہ این اے 246میں جماعت اسلامی نے اپنا امیدوار نامز د کردیاہے اور ہم اس حلقے پر الیکشن لڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں بلدیاتی اور ضمنی الیکشن مل کر لڑنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کی پیشکش ہوئی جس پر دونوں جماعتوں میں اتفاق ہو گیا ہے تاہم جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے اور مشترکہ حکمت عملی بنانے کے لئے پارٹی سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…