ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ کی جانب سے ایران کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں 8 ایرانی سرحدی گارڈز کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں اور حکومت ایران سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سرحدی علاقے نیگور میں دہشت گرد حملے میں 8 ایرانی سرحدی گارڈز کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے واقعے کے حوالے سے ایران سے تفصیلات شیئر کرنے کے لئے کہا ہے جب کہ پاکستانی سیکیورٹی ایجنسیاں بھی معاملے کی تحقیقات کر رہی ہیں اور اگر مجرموں کے پاکستان میں موجودگی کے شواہد ملے تو انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…