منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ میں بھی غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سعودی عرب کے بعد برطانیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بنائی گئی حالیہ اصلاحاتی پالیسی پر عملدر آمد کا آغاز کر دیا گیااور اس کے تحت تارکین وطن کیلئے قانون نافذکرنیوالے اداورں نے کارروائی شروع کردی۔
امیگریشن حکام کا کہنا ہے اصلاحاتی پالیسی کے تحت ملک میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کر دیا ہے اور ایسے تمام تارکین وطن جو کہ نئی پالیسی کی شرائط پر پورا نہیں اترتے انہیں حراست میں لے کر اپنے اپنے ممالک میں بجھوادیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…