بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے استعفوں کے بارے میں اسلام ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لئے منظور

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے بارے میں سینیٹرظفرعلی شاہ کی درخواست کی درخواست منظورکرلی ۔درخواست گزارنے اپنی درخواست میں موقف اپنایا تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظورکرکے ضمنی انتخابات کرائے جائیں یہ درخواست اسلام آبادہائیکورٹ کے رجسٹرارنے منظورکرلی اس درخواست کی سماعت کل اسلام آبادہائیکورٹ کابینچ کرے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…