منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

چینی دو شیزہ کی سکھر کے پاکستانی لڑکے سے محبت ،نئی داستان رقم ہوگئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)چین کی چنگشا یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی نوجوان ڈاکٹر عبدالغفار شر اور ان کی کلاس فیلو چینی لڑکی ڈاکٹر یوشن کی دوستی محبت اور پھر شادی کے بندھن میں بدل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چنگشا میڈیکل یونیورسٹی میں 4 سال تک ایک ساتھ زیر تعلیم رہنے کے بعد چینی دوشیزہ ڈاکٹر یوشن نے پاکستان کے شہر سکھر کے علاقے ٹھری میر واہ آکر اسلام قبول کیا اور ڈاکٹر عبد الغفار شر سے نکاح کرلیا۔چینی دوشیزہ کا اسلامی نام

مصباح رکھا گیا ہے اور شادی کی تقریب روایتی انداز میں ہوئی جس میں دولہا کے عزیز و اقارب سمیت گاؤں والوں نے شرکت کی۔دلہن مصباح کا کہنا ہے کہ عبد الغفار کے خلوص سے متاثر ہوکر شادی کا فیصلہ کیا اور سسرالیوں نے بھی بے حد محبت اور پیار دیا ہے۔سسرالیوں کا کہنا ہے کہ اس رشتے سے پاک چین دوستی کا رشتہ مزید مضبوط ہوگا۔نوبیاہتا جوڑے کی چین میں ہاؤس جاب چل رہی ہے جو مکمل ہونے کے بعد وہ پاکستان میں رہائش اختیار کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…