منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کامردان میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/مردان ( این این آئی)وفاقی حکومت نے مردان میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کیاہے جس پر 2 ارب روپے لاگت آئے گی۔اس سلسلے میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن اورباچا خان میڈیکل کالج مردان کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ہسپتال کی تعمیر کے لئے 60کینال اراضی پہلے ہی حاصل کرلی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے بہاولپور میں چلڈرن ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے وفاقی

حکومت سے منظوری لے لی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہسپتال کی تعمیر کیلئے درکار فنڈز کے لئے جنوبی کوری سے رابطہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…