بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

این اے 120 کا نتیجہ، تحریک انصاف کا باضابطہ ردعمل، حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے حلقہ این اے 120 کے نتائج ماننے سے انکار کر دیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے نتائج نہ مانتے ہوئے اعلان جنگ کر دیا ہے، تحریک انصاف کی این اے 120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا اور لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور یاسمین راشد نے کہا کہ ابھی وہ تمام حلقو ں سے نتائج اکٹھے کر رہی ہیں اور اس کے بعد ہی پارٹی کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، یاسمین راشد نے مزید کہا کہ ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے۔

تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق ابھی تمام رزلٹ سامنے نہیں آئے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار بھی کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری بھی موجود تھے۔ اعجاز چوہدری نے اس الیکشن کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے حلقے سے 29 ہزار ووٹوں کی منتقلی پر اعتراض اُ ٹھاتے ہوئے کہا کہ ہم اس الیکشن کا نتیجہ اُسی صورت تسلیم کریں گے جب تک ان ووٹوں کا فیصلہ نہیں ہو جاتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…