بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

جنوبی افریقی آل راونڈر جے پی ڈومینی نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹائون (این این آئی) جنوبی افریقہ کے آل راونڈر جے پی ڈومینی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ٗآل راونڈر ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلتے رہے گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈومینی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں تاہم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے۔ 33 سالہ ڈومینی نے کہا کہ طویل غور و فکر کے بعد میں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے ٗ میں فوری طور

پر ٹیسٹ کرکٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں۔واضح رہے کہ ڈومینی نے 2008 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ 46 ٹیسٹ میچز میں ڈومینی نے 2103 رنز اور 42 وکٹیں حاصل کر رکھی۔ ڈومینی نے جنوبی افریقا کے لیے اپنا آخری ٹیسٹ میچ رواں برس جولائی میں انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلا تھا جس کے بعد انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…