ڈرہم(این این آئی)برطانوی شہر ڈرہم میں میچ کے دوران کرکٹ اسٹینڈ گرنے سے متعدد تماشائی زخمی ہوگئے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ڈرہم میں برطانیہ اور ویسٹ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کا میچ جاری تھا کہ اس دوران کرکٹ اسٹینڈ کا ایک حصہ گرگیاجس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3تماشائی زخمی ہوگئے ۔حادثے کے فوری بعد اسٹینڈ کو مکمل طور پر تماشائیوں سے خالی کرلیا گیا ۔
برطانیہ ٗ میچ کے دوران کرکٹ اسٹینڈ گرگیا،متعدد تماشائی زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)



















































