اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر کے 20 اسمگلروں کو ہلاک کر دیا۔ ریاست آندھراپردیشن کے شہر تری پاٹھی میں واقع جنگلات میں لاٹھیوں اور کلہاڑیوں سے لیس سمگلرز نے پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر پتھراو¿ کیا۔ پولیس اہلکاروں نے جواب میں سمگلرز پر فائرنگ شروع کر دی۔ جس میں 20 مبینہ سمگلرز ہلاک ہو گئے جبکہ باقی تمام افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے دو افراد لکڑی کے بین الااقوامی اسمگلرز تھے۔
بھارت: سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 20 اسمگلر ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































