منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سری لنکا سے ٹیسٹ سریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان ،بڑی تعداد میں نئے کھلاڑی شامل

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)سری لنکا سے ٹیسٹ سریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،5روزہ تربیتی کیمپ19ستمرسے23ستمبرتک این سی اے اورقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں لگایاجائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 18رکنی ٹیم کا نام فائنل کیا گیا۔سکواڈ میں کپتان سرفراز احمد ،اظہر علی ،محمد عامر

،بابر اعظم،حسن علی ،شان مسعود ،احمد شہزاد ،سمیع اسلم ،اسد شفیق ،حارث سہیل ،عثمان صلاح الدین ،محمد اصغر ،محمد رضوان ،یاسر شاہ ،محمد عباس ،وہاب ریاض ،میر حمزہ اور بلال آصف کے نام شامل ہیں۔سری لنکا کے خلاف سریز سے قبل 19سے 23ستمبر کے لیے 5روزہ ٹریننگ کیمپ قذافی اسٹیڈیم میں لگا یا جائے گا اور سری لنکا کے ساتھ پہلا ٹیسٹ میچ 28ستمبر کو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…