اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جھنگ میں گڑھ مہاراجہ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق گڑھ مہا راجہ کے علاقے ڈائنا موڑ کے قریب آئل ٹینکر گزر رہا تھا کہ قریب سے گزرنے والے ٹریلر سے رگڑ کھا گیا جس سے آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے 2افراد جھلس کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔آئل ٹینکر پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
جھنگ: آئل ٹینکر میں آگ ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































