منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی خواہش پوری ہو گئی ،عمران طاہر

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ورلڈ الیون یا جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کے دورے کا موقع ملا تو وہ ضرور پاکستان آئیں گے۔لیگ اسپنر عمران طاہرنے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ورلڈ الیون کے دورے کی بدولت پاکستان

میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی خواہش پوری ہو گئی۔انہو ںنے کہا کہ ورلڈ الیون کا دورہ یاد گار رہے گا ،اس دورے کی وجہ سے پاکستان کے گراونڈز پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا۔عمران طاہر کا کہنا تھا کہ انہیں لاہور میں پرانے دوستوں سے بھی ملنے کا موقع ملا۔ تما م کرکٹرز کا لاہور میں قیام

خوشگوار ہے اور وہ یہاں بہت خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں بھی بین الاقوامی کرکٹرز کو پاکستان کے دورے کے لئے مثبت پیغام دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…