پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

چین کے ساتھ مل کر سی پیک کیخلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام بنائیں گے،ا حسن اقبال

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مل کر دشمنوں کی سی پیک کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں گے،پاک چین راہداری دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کی علامت ہے، بلوچستان سی پیک کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ہے،۔تفصیلات کے مطابق وفاقی

وزیر داخلہ احسن اقبال اور چینی سفیر سن وی ڈونگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی راہداری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید خطوط پر تربیت دینے سے متعلق باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر چینی سفیر نے سی پیک منصوبوں کے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور سول آرمڈ فور سزکی پیشہ ورانہ استعداد بہت بنانے کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔چینی سفیر سے گفتگو میں وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مثالی تعلقات دو طرفہ خیرسگالی اوراقتصادی ودفاعی تعاون پر استوار ہیں اور پاک چین راہداری دونوں ممالک کے دیرینہ

تعلقات کی علامت ہے، پاکستان اور چین مل کر دشمنوں کی سی پیک کے خلاف سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان سی پیک کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ہے، ایف سی بلوچستان کو شمالی اور جنوبی زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…