منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے کرکٹ شائقین کو ایک اور خوشخبری، عالمی چیمپیئن نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈالیون کے پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ٹی ٹوئنٹی کے عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی، تفصیلات کے مطابق چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈین بورڈ نے نومبر میں دورہ پاکستان کی منظوری دے دی ہے۔ اس طرح آزادی کپ میں ورلڈ الیون کی آمد کے بعد اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نجم سیٹھی نے

قوم کو خصوصاً کرکٹ شائقین کو ایک اور زبردست خوشخبری سنا دی ہے۔ انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اس حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورے پاکستان کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے ٹیم کے دورے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے اور جلد ہی دورہ کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…