جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

این اے 120 کا ضمنی انتخاب (ن) لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے جیتنے کی پیشگوئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز جیت جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ زائچہ کے مطابق نواز شریف کے ستارے آئندہ ایک سال سخت گردش میں رہیں گی جن کی اہلیہ ایم این اے منتخب ہو کر وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گی ۔ پروفیسر فضل کریم خان کی

تازہ ترین پیشگوئیوں کے مطابق کشمیر آزاد ہو کر خود مختار ریاست بن جائے گا ، پاکستان ، چین ،ترکی ، ایران اور روس ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ستاروں کی چال کے مطابق آنے والا وقت عمران خان اور شیخ رشید کے لئے نہایت نیک شگون ہے ، وہ سیاسی میدان میں مزید کامیابی سمیٹیں گے ۔ ‎

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…