جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

کرپشن میں ملوث ملزمان کے لیے عام معافی کا قانون منظورکرلیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیونس سٹی(این این آئی)تیونس میں ملکی پارلیمان نے ایک ایسے متنازعہ قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بد عنوانی میں ملوث یا اس سلسلے میں زیر تحقیقات ہزاروں افراد کو عام معافی دے دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ معافی ان لوگوں کے لیے ہے، جو تیونس میں انقلاب سے قبل امکانا کرپشن میں ملوث تھے۔ قانون کے حق میں 177 جبکہ

مخالفت میں صرف نو ووٹ ڈالے گئے۔ معافی در اصل ان لوگوں کے لیے ہے، جنہوں نے اپنے اعلی سرکاری افسران کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے بدعنوانی کی اور ذاتی طور پر کوئی منافع نہیں کمایا۔ ملکی صدر نے اقتصادی ترقی کے لیے اس اقدام کو ناگزیر قرار دیا ہے جبکہ ناقدین اور سیاسی تجزیہ نگاروں نے اس پیش رفت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…