واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے اپنے شہریوں کو بیرون ممالک سفر میں محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں محکمہ خارجہ نے کہاکہ یہ اقدام دہشت گردی کیخطرات، سیاسی تشدد اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خدشات کے سبب کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ مختلف ممالک میں موجود امریکی شہریوں کواسمارٹ ٹریولر انرولمنٹ پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
امریکا نے اپنے شہریوں کو بیرون ممالک کی سفری ہدایت جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ



















































