جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

وقار یونس کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور/اسلام آباد(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کو باؤلنگ کوچ مقرر ہونے پر اسلام یونائیٹڈ کے صدر علی نقوی نے کیپ پہنائی اور شرٹ دی ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقاریونس نے کہاکہ ایک اچھی ٹیم بنانے کیلئے کام کروں گا اور نیاٹیلنٹ پورے ملک سے اکٹھا کیا جائے گا ۔

انہوں نے کہاکہ سپاٹ فکسنگ روکنے کیلئے میرا کافی تجربہ ہے اور اس حوالے سے کھلاڑیوں کو لیکچر بھی دوں گا اور ان پر نظر بھی رکھوں گا ۔ اس موقع پر مصباح الحق نے کہاکہ وقار یونس کو ٹیم میں ویلکم کرتا ہوں اور اتنے بڑے نام کا کھلاڑیوں کوبہت فائدہ ہوگا ۔انہوں نے اپنے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہر سال اندازہ کروں گا کے کتنا کھیل سکتا ہوں اور جب تک فٹ ہو ں کھیلتا رہوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…