پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: آرمی چیف

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پاک فوج کو بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ ہی کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں فوج بھیجنے کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث جاری ہے اور اس کا حتمی فیصلہ بھی پارلیمنٹ ہی کرے گی۔ ضرب عضب سے متعلق سوال کے جواب میں آرمی چیف نے کہا کہ وہ اس پر مطمئن ہیں اور اس کے مثبت نتائج مل رہے ہیں، بہت جلد قوم کو قوم کو خوشخبری سنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…