پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ملتان میٹرو بس سکینڈل کی تحقیقات، شہباز شریف کے دفاع میں ٹویٹ سے متعلق سوال پر چینی سفیر نے صحافی کو کھری کھری سنا دیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میٹرو منصوبے میں خورد برد کی خبریں بے بنیاد ہیں اور اس سلسلے میں ایسی غلط اور بے بنیاد خبریں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پھیلائی گئیں۔ چینی حکومت نے اس سلسلے میں ایک واضح پیغام دیا ہے کہ چینی کمپنی نے منی لانڈرنگ چھپانے کے لئے جعلی کاغذات تیار کئے ہیں لیکن اس کا ملتان میٹرو پراجیکٹ سے کوئی واسطہ نہیں لوگ اس سے بے خبر ہیں ایسے ہی بے خبر لوگوں میں ایک سینئر صحافی شاہین صہبائی ہیں

جنہوں نے جب اس معاملے میں چینی سفیر سے پوچھا کہ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ نے شہباز شریف کے حق میں ٹویٹ کس لئے کئے جبکہ آپ کی حکومت ملتان میٹرو بس پراجیکٹ کی تفتیش کر رہی ہے۔ صحافی شاہین صہبائی کے سوال نے چینی سفیر کو بھڑکا دیا جس پر چینی سفیر نے کہا کہ اگر آپ چینی زبان جانتے تو آپ کو سمجھ آ جاتی، یابیتے ایک سکینڈل تھا اور یہ ملتان میٹرو پراجیکٹ میں نہیں تھا جس پر چینی وزارت خارجہ کی طرف سے بیان کو سوشل میڈیا پر بھی جاری کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…