منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوہلی کی محبت میں گرفتار انگلش وومن ٹیم کی کھلاڑی مذاق کا نشانہ بن گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)انگلش وومن ٹیم کی آل رانڈر ڈینی واٹ نے مذاق کا نشانہ بنائے جانے پر وضاحت جاری کی ہے۔ ویرات کوہلی کی جانب سے انگلش آل راونڈر کو بیٹ کا تحفہ بھجوایا گیا تھا جس پر ویرات کوہلی کے نام کے سپیلنگ غلط درج تھے جس پر سوشل میڈیا پر انہیں مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔ اب ڈینی واٹ نے وضاحت جاری کی ہے کہ انہوں نے نہیں بلکہ کوہلی کے بیٹ میکر کی جانب سے یہ غلطی کی

گئی ہے۔اس سے قبل 2014 میں واٹ نے کوہلی سے محبت کا اظہار کیا تھا۔ ڈینی واٹ وومن ورلڈ کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کا بھی حصہ تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…