اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

پسند کی شادی کرنیوالی خاتون پرسسرالیوں کا تشدد، انصاف کی اپیل

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پسند کی شادی کرنیوالی خاتون سسرالیوں کے ظلم کی داستان لے کر کراچی پہنچ گئی ۔راولپنڈی کی رہائشی خیرالنسا نے سانگھڑ کے بااثر شخص سے فیس بک پر دوستی کی، یہ دوستی بعد میں محبت میں بدل گئی اور عہد وپیماں کے بعد دونوں نے عدالت جا کر شادی کرلی۔مذکورہ خاتون نے بتایا کہ ان کی پسند کی شادی پر دونوں خاندان ناخوش تھے۔چند دن اچھے گزرے پھر شوہر نے بھی آنکھیں پھیرلیں، تشدد

کی شکار خاتون نے کہا کہ جہیز نہ لانے پر سسرالیوں نے ظلم کی انتہا کردی، شادی کے بعد مبینہ طور پر شوہر اوراس کے صحافی دیور اور سسرالیوں نے شدید تشدد کرکے گھر سے نکال دیا۔خاتون نے بتایا کہ سسرالیوں کے بااثر ہونے کی وجہ سے پولیس مقدمہ واپس لینے کیلئے دبائو ڈال رہی ہے، ظلم کا شکار خاتون نے وزیراعلی سندھ، وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…